(بعض
بنابر احتیاط واجب حرام ہیں)
۱۔
خون
۲۔
آلہ ی تناسل
۳۔
فرج
۴۔
بچہ دانی
۵۔
عذود
۶۔
خصیتین/کپورے
۷۔
بھیجے میں پائے جانے والی چنے کی دال جیسی ایک چیز۔
۸۔
حرام مغز جو ریڑھ کی ہڈی میں ہوتاہے۔
۹۔
ریڑھ کی ہڈی کے دونوں طرف کے پٹھے جو گردن سے شروع ہوتا ہے۔
۱۰۔
زہردان
۱۱۔
تلی
۱۲۔
مثانہ
۱۳۔
آنکھ کا ڈھیلا
۱۴۔
سموں کے در میان پائی جانے والی وہ چیز جس کو عرب ذات الا شاجع کہتے ہیں اور یہ
حکم بڑے حیوانوں کاہے لیکن چھوٹے حیوانوں میں جیسے چڑیا و غیرہ تو چونکہ بعض چیزیں
چھان بین کے قابل نہیں ہو تیں اور نہ جدا کرنے کے قابل ہوتی ہیں لہذا ان کھانا
جائزہے
No comments:
Post a Comment